ایف بی آر کی جانب سےجاری اعداد وشمار کےمطابق گزشتہ سال کی نسبت ٹیکس آمدن میں 17 فیصد اضافہ ہوا،دسمبر 202 میں 740 ارب روپےکا ٹیکس جمع ہواجب کہ دسمبر 2021 میں 599 ارب روپےکا ٹیکس جمع ہوا تھا۔رواں مالی سال پہلی ششماہی میں 176 ارب روپے کا ٹیکس ریفنڈ دیا گیا جب کہ گزشتہ مالی سال پہلی ششماہی میں 149 اربروپےکا ٹیکس ریفنڈ اداکیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبر پختونخوا نے ایک مرتبہ پھرقومی ٹی 20کپ کا تاج سر پر سجالیا

لاہور:دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا نے قومی ٹی 20کپ کا تاج ایک مرتبہ…

راولپنڈی:4 مریضوں میں اومی کرون کی تصدیق

راولپنڈی میں بھی عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون…

خاتون نے طلاق دینے پر شوہر کو قتل کر دیا

بہاول پور:دہرے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔طلاق دینے کے رنج…