اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا آرڈیننس 2022 کو کالعدم قرار دے دیا اور کہا پیکا آرڈیننس خلاف آئین ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف پی ایف یو جے، صحافی تنظیموں کی درخواستوں پر سماعت ہوئی ، وکیل درخواست گزار، ڈپٹی اٹارنی جنرل، ڈائریکٹر ایف آئی اے پیش ہوئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.