ریاض:سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ “ایران انتظامیہ کی پالیسیاں علاقائی سلامتی و استحکام کے لئے خطرہ ہیں اور ہم ان پالیسیوں پر نہایت تشویش کے ساتھ نگاہ رکھے ہوئے ہیں”۔ شاہ سلمان نے مجلس شوریٰ میں کاروائیوں کے آغاز کی مناسبت سے خطاب کیا جس میں انہوں نے سعودی عرب کی مقامی و بین الاقوامی پالیسیوں کی طرف توجہ مبذول کروائی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکہ نے روس کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان کیا ہے،ترجمان پیوٹن

کریملن نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کےجواب میں امریکہ…

مریم اورنگزیب عدم اعتماد کا انجام دیکھ کر چُپ نہ رہ سکیں ،

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ…

صدرعارف علوی پاکستان سے چلے گئے

اسلام آباد،صدر مملکت عارف علوی دو روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ہوگئے…