دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پراونچے درجے کاسیلاب ہے،دادو سمیت مختلف علاقوں میں سیلابی ریلےکوٹری بیراج پہنچناشروع ہوگئےفلڈ کنٹرول روم کے مطابق کوٹری بیراج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،کوٹری بیراج اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 6 لاکھ 4 ہزار 147 کیوسک ہے۔ پانی کا اخراج 5 لاکھ 84 ہزار 372 کیوسک ہےگزشتہ 24 گھنٹے کےدوران 5 ہزار 100 کیوسک پانی کا اضافہ ہوا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سکھربیراج پر اونچےدرجےکا سیلاب،کوٹری بیراج کی طرف بڑھنے لگا

تونسہ بیراج سے آنے والا 6 لاکھ کیوسک کا ریلا سکھر بیراج…

کراچی دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

کراچی کی فضائیں انتہائی مضر صحت ریکارڈ ہونےپردنیا کےآلودہ شہروں کی فہرست…

سیاب سے تباہی،جاںبحق لوگوں کی تعداد 1 ہزار 162گئی

ملک بھرمیں بارشوں اور سیلاب کے باعث مزید 36 افراد جاں بحق…

پیسے نہ دینے پر نشئی بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

کراچی کے علاقے لیاری میں سفاک بیٹے نے گلا دبا کر ماں…