نئی دہلی: بھارت میں ایک مسافرکی پرواز کےدوران طبیعت بگڑ گئی،ان کے منہ اورناک سے خون بہنے لگا اور طیارے کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ سے پہلے ہی وہ دم توڑ گئے۔ انڈیگو ایئرلائن کی پرواز کے دوران پیش آیا۔طبیعت بگڑنے پر طیارے کو دیوی اہلیا بائی ہولکر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی اور مسافر کو اسپتال منتقل کیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.