مکہ المکرمہ: تامل ناڈو کی معروف سماجی کارکن سبریمالا جیاکنتھن نے اسلام قبول کرلیا جس کا اعلان انہوں نے مکۃ المکرمہ پہنچ کر کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں مسجد الحرام میں کعبہ کے سامنے کھڑے دیکھا جاسکتا ہے اور ویڈیو میں انہوں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Covid-19: Pakistan reports more than 700 cases in a day

On Monday, Pakistan reported 708 new coronavirus cases in the previous 24…

شجاعت و شہادت ہماری افواج کی تابناک روایت ہے ،وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے میران شاہ میں ہونے والے خود کش…

ایران نے افغانستان کو پیٹرول کی برآمد شروع کردی

ایران نے طالبان کی درخواست پرافغانستان کوپیٹرولم مصنوعات کی برآمدات دوبارہ شروع…