سوات: پاکستان کے خوبصورت ترین علاقے میں بھی ڈکیتی کی وارداتوں نے سر اٹھا لیا، سوات میں 50 سیاح قیمتی موبائل فونز اور لاکھوں روپے کی نقدی سے محروم ہو گئے- خیبرپختونخواہ کے ملاکنڈ ڈویژن کے ضلع سوات کے علاقے کالام میں لاہور سے آنے والے سیاحوں کی بس کو مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر روک کر لوٹ مار کی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.