تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ 20 نومبر کو جنوبی افریقہ سے کرناٹک پہنچنے والے 2 افراد میں اومیکرون ویرینٹ کی تشخیص ہونے پر انہیں ہوٹل میں قرنطینہ کے لیے ٹھہرایا گیا تاہم ایک شخص فرار ہو گیا۔وزیر صحت کا کہنا تھا کہ ہوٹل سے فرار شخص کے ساتھ کونٹیکٹ میں آنے والے لوگوں کو ٹریس کر کے ٹیسٹ کیا گیا , 10 لوگوں غائب ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خدارا! اس ملک کو ایک جمہوری ریاست رہنے دیں،شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نےکہا کہ طاقت کا بے دریغ استعمال، چادر چار دیواری…

سکھر حیدرآباد موٹروے اسکینڈل کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی سربراہ کا تبادلہ کردیا گيا

سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبے میں دو سو ارب روپے سے…

نذیر چوہان کی گرفتاری پر جہانگیرترین خود میدان میں آ گئے

تحریک انصاف کے رہنما نذیر چوہان کی گرفتاری پر جہانگیرترین خود میدان…