بارہ سالہ سلیم حویلی میں مویشیوں کو چارہ ڈال رہا تھا کہ وڈیرا عامر اپنے دوست زلفی کے ہمراہ کمسن ملازم کے ہاتھ پاوں باندھ کر بدفعلی کا نشانہ بنادیا۔متاثرہ فیملی نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ 4 روزقبل ہماری والدہ فوت ہوگئی، گھر میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے اور بااثر وڈیرا قانونی کارروائی پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.