آسٹریلیا: کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگانے والی خاتون اور ان کے 2 بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا۔خاتون کو آتش زنی کے الزام میں فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تینوں کو دو ہفتوں کے لیے قرنطینہ میں رہنے کا حکم دیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیٹف اجلاس شروع،پاکستان گرے لسٹ میں ہی رہے گا

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس پیرکو شروع ہوا جو 4 مارچ…