وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہاکہ عمران خان کامشن ہےملک اندر سے کمزور ہو،ملکی اداروں نے 4 سال اسکی حکومت کوسہارا دیا ہواتھااس امیدپرسہارا دیا ہوا تھا کہ شاید یہ ڈیلیورکردےہم قانون اور آئین کے وفادار ہیں، 2023میں آئین کے مطابق شفاف انتخابات ہوںگے،الیکشن کمیشن جو آئین کےمطابق فیصلہ کرتاہےوہ بھی ان کو قبول نہیں،ہم پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کادفاع کریں گے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.