پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ٹانگ نے شوکت خانم اسپتال میں زخمی ٹانگ کا معائنہ کرایا۔عمران خان اپنے زخموں کے چیک اپ کیلئے شوکت خانم اسپتال پہنچے تھے جہاں ان کی ٹانگ کا ایکسرے بھی کیا گیا۔ٹانگ کے چیک اپ کے بعد عمران خان شوکت خانم اسپتال سے واپس گھر زمان پارک چلے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیب نے عثمان بزدار کو طلب کرلیا

نیب لاہور نے کرپشن سمیت دیگر الزامات کے تحت طلبی کا سمن…

جھوٹ بولنا حکمرانوں کا وطیرہ ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ لوگوں کو دھوکے میں رکھنا اور…

ہالی وڈ اداکارہ کیساتھ جلوہ گر، عاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا

 عاطف اسلم نےاپنےانسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے آنے والےگانےکا پوسٹر شئیر کیا تھا…

شہباز گل امریکہ پہنچ گئے

وکیل شہباز گل نے عدالت میں کہاکہ شہباز گل امریکہ پہنچ گئےہیں،…