اسلام آباد:  آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے وزیراعظم نے مشاورتی عمل شروع کر دیا۔اس سلسلے میں   بیرسٹر سلطان، سینئر رہنما خواجہ فاروق، سردار تنویر ملاقات کریں گے۔ آزاد کشمیر کی صدارت، وزرات عظمی، سپیکر ، ڈپٹی سپیکر اور کابینہ کے حوالے سے مشاورت ہوگی۔ ملاقات میں وفاقی وزراء اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما بھی شریک ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چلتی ٹرین میں خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی

  فلاڈیلفیا میں بدھ کی شب 10 بجے چلتی ٹرین میں خاتون…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق،ورک پلیس پر ہراسمنٹ سے تحفظ کا بل منظور

سینیٹ ہراسمنٹ میں ملوث سرکاری ملازم کونوکری سےبرخاست اورترقی روکنے کی سزا…