پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان ایک مقبول قومی رہنما ہیں۔تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری اور اسکے حواری ماضی میں خود عسکری ادارے پر حملہ آور ہوتے رہے اور آج عمران خان کو سبق دے رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز سی ٹی او لاہور تعینات

لاہور: ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کو سی ٹی او لاہور…

وزیراعظم قطر کے دورے پر روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف امیرِ قطرشیخ تمیم بن حمد آلثانی کی دعوت…

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کو طلب کر لیا

ایف آئی اےنے سینیئر صحافی سلیم صافی سے متعلق نازیبا ٹوئٹ پرپاکستان…

موجودہ وزیر اعظم بھی جلد ”مجھے کیوں نکالا“ کا نعرہ لگائیں گے، سراج الحق

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی امداد کا…