عمران خان نے پارٹی امیدواروں کو تمام حلقوں میں ورکرز کنونشنز کرانے اور ان کی سپورٹ کرنے کیلئے9 سے زائد جلسے پلان کرنے کی ہدایت کر دی۔عمران خان نے لاہور کی تنظیم کو بالخصوص علیم خان کےحلقےمیں ورکرز کنونشن رکھنےکی ہدایت کر دی انہوں نے کہا کہ ورکر کنونشنز اور جلسوں میں شریک ہو کر عوام کو متحرک کروں گا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے؟ نورعالم خان اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےچیئرمین نورعالم خان قومی اسمبلی کےاجلاس کے…

جھوٹ بولنا حکمرانوں کا وطیرہ ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ لوگوں کو دھوکے میں رکھنا اور…

عدالتی فیصلوں سے پاکستان کا نظام عدل دنیا میں مذاق بن گیا،جے یو آئی

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ عدالت عظمی…

اداروں کو کمزور کرنے سے ریاست اور قانون مذاق بن جائے گا،شازیہ مری

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی طرف سے…