چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے ذیلی برانڈ کے تحت فلیگ شپ فون متعارف کرادیاہے۔’پوکو ایف 4‘ کےنام سےپیش کیےگئےاس فون میں 6.67 انچ کےایچ کیمرا بھی دیا گیا ہے۔ٹیکنا لوجی ویب سائٹ جی ایس ایم ارینا کےمطابق پوکوایف 4 میں 120 ہرٹزکے ریفریش ریٹ کےساتھ 6.67 انچ کا سپرایملوڈ ڈسپلےدیا گیا ہےجو 1080×2400 پکسلزاور395 پی پی آٗئی ڈینسیٹی کے ساتھ بہترین نتائج دینےکا اہل ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.