Picture from google

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ عمران خان کی گرفتاری کا کوئی جواز نہیں، یہ صرف اور صرف عوام سے ان کا رابطہ منقطع کرنے کی کوشش ہے۔عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو سیاسی مصلحت کے تحت کیا جائے گا۔عمران خان گرفتار ہوئے تو تحریک انصاف کی قیادت میں کروں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈاکٹرفاروق ستار کی والدہ متحرمہ سخت علیل:دعاوں کی درخواست کردی

کراچی:ڈاکٹرفاروق ستارکی والدہ متحرمہ سخت علیل دعاوں کی درخواست کردی،اطلاعات ہیں کہ…

سپریم کورٹ نےآڈٹ نہ ہونے کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا

ترجمان سپریم کورٹ نے وضاحت دی کہ سپریم کورٹ کا جون 2021…

افغانستان میں اینکرز کو چہرہ ڈھانپ کر ٹی وی سکرینز پر آنے کے احکامات

کابل: افغانستان میں خواتین صحافیوں اور اینکرز کو چہرہ ڈھانپ کر ٹی…

ایمل ولی خان کو دھمکی

ڈی پی او چارسدہ نے رہنما اے این پی ایمل ولی خان…