اسلام آباد: ::ائی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کے کھلی کچہری کے شہری نے شکایت کی میرے ساتھ سنیچنگ کی واردات ہوئی ایس ایچ او نے گمشدگی کی رپٹ درج کیائی جی اسلام آباد نے ایس ایچ او نون کو معطل کردیا جبکہ ایس ڈی پی او سے بھی وضاحت طلب کرلی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.