سندھ میں عالمی وبا کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث آئی سی یو بیڈز کی طلب میں اضافہ کراچی میں انفیکشز ڈیزیز اسپتال ، ایکسپو فیلڈ آئیسو لیشن سینٹر، اور انڈس ، ایس آئی یو ٹی ،این آئی سی ایچ م,ضیاالدین نارتھ اور کلفٹن کیمپس , آغاخان،لیاقت نیشنل ، او ایم آئی اور پٹیل اسپتال میں بھی جگہ ختم ہوگئی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.