کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔اداکارہ نے اس حوالے سے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے اور اپنے مداحوں کو فیک اکاؤنٹ کو رپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مودی سرکار نے عیدالاضحیٰ پر جانور کے ذبح پر پابندی پر غور شروع کردیا

نئی دہلی : بھارت میں بسنے والے مسلمان مذہبی اعتبار سے بالکل…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد: ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

کورونا سے مزید 41 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید41 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…

بدروح سے بھرا جاپانی پتھر ایک ہزار سال بعد دو حصوں میں ٹوٹ گیا

جاپان میں مبینہ طور پر بدروح سے بھرا ایک بڑا پتھرایک ہزار…