اسلام آباد: وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو منی بجٹ لانے کی وجوہات سے آگاہ کیا اور اس حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔وزیراعظم نے اس دوران سابق حکومتوں کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سابق حکمرانوں نے عالمی اداروں سے قرض لے کر ہمیں غلام قوم بنادیا۔انہوں نے کہا کہ عالمی اداروں کےقرض اور سود واپس کرنے کے لیے ان ہی سے قرض لینے پڑتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈاکوؤں نے طالبہ کی اپیل پر کالج فیس واپس کردی

ماموں کانجن کا رہائشی زاہد رفیق اپنی بیٹی کو موٹرسائیکل پرکالج چھوڑنے…

پاکستانی طلبا پاک امریکہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا باعث بنیں گے: مسعود خان

 واشنگٹن: امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکی…

World Bank advises cut in govt. expenditure

The World Bank has expressed its reservations over Pakistan’s state expenditures of…