سندھ کےضلع حیدر آباد سےاغوا ہونےوالی کم سن بچی کوپولیس نےعین نکاح کے وقت بازیاب سندھ پولیس نےبچی کوبلوچستان کےعلاقےجعفرآباد سے بازیاب کرایا بچی کوعین اس وقت بازیاب کروایاگیاسندھ پولیس کےمطابق جب نکاح کی تقریب جاری تھی اورکمسن بچی سےزبردستی دو باررضا مندی لے لی گئی تھی جبکہ تیسری بار ہاں کرنے سے پہلے ہی اسے بازیاب کروا لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سی پیک کے تحت ایک اور اکنامک زون بنانے کا فیصلہ

ذرائع وزارت منصوبہ بندی کےمطابق سی پیک کا ساتواں سپیشل اکنامک زون…

سارہ گِل پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر بن گئی

معروف ٹرانس جینڈر ایکٹیوسٹ سارہ گِل نےپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر…