پاکستان کےمعروف اداکار ہمایوں سعید کو بھی دبئی کاگولڈن ویزہ مل گیا۔ہمایوں سعیدنے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے لوگوں کی محبت کاشکریہ جنہوں نے میرے کام کو ہمیشہ سراہا ہےانہوں نے دبئی حکومت اور دبئی فلم ٹی وی کمیشن کا بھی شکریہ ادا کیاکہا کہ مجھے اور میری فیملی کودبئی بہت پسند ہےاس لیےہمارا یہاں آنا جانا لگا رہتاہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.