پاکستان کےمعروف اداکار ہمایوں سعید کو بھی دبئی کاگولڈن ویزہ مل گیا۔ہمایوں سعیدنے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے لوگوں کی محبت کاشکریہ جنہوں نے میرے کام کو ہمیشہ سراہا ہےانہوں نے دبئی حکومت اور دبئی فلم ٹی وی کمیشن کا بھی شکریہ ادا کیاکہا کہ مجھے اور میری فیملی کودبئی بہت پسند ہےاس لیےہمارا یہاں آنا جانا لگا رہتاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کے جھوٹوں کا جواب دینے کا اب دل نہیں کرتا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران…

عالمی بینک پاکستان کو 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالر قرض دے گا

واشنگٹن: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالر…

ملک میں جاری لوڈشیڈنگ: وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم کی سربراہی میں اجلاس دن گیارہ بجے شروع ہوگا جس میں…