امریکی حکومت وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی حوالگی کا کیس جیت گئی ہے اور اب بہت جلد اسانج کو برطانیہ کی جانب سے امریکہ کے حوالے کیے جانے کا امکان ہے۔امریکہ نے برطانوی عدالت کے رواں سال جنوری میں سنائے گئے فیصلے کے خلاف اپیل کی تھی، فیصلے میں برطانوی عدالت نے کہا تھا کہ جولین اسانج کو ان کی ذہنی صحت کی وجہ سے ملک بدر نہیں کیا جاسکتا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.