حکومت کے خلاف عوام کیسے سڑکوں پرلایا جائے،اس حوالے سے مسلم لیگ ن کی نئی حکمت عملی کی تیاری کے لیے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس لاہور میں جاری ہے۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہونے والے اجلاس میں صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سمیت نائب صدر مریم نواز  اور حمزہ شہباز  شریک ہیں۔ان کے علاوہ شاہد خاقان عباسی، پرویز رشید، رانا ثنا اللہ، مریم اورنگزیب اور عظمیٰ بخاری سمیت دیگر رہنما بھی شریک ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستانی نوجوان نے انٹرنیشنل فریٹ فارورڈر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستان کے محمد واصف وقار نے ایشیاء پیسیفک ریجن کے ینگ انٹرنیشنل…

منی بجٹ معاشی طور پر 22 کروڑ عوام کے لیے موت کا پروانہ ہے،حافظ حمد اللہ

حافظ حمد اللہ نےوزیراعظم کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ عمران خان!…

کرونا وائرس پینٹاگان پرحملہ آور: امریکی فوج کے تمام جنرل کرونا کے ڈرسے چُھپ گئے

واشنگٹن : امریکی فوج کے تمام جنرل کرونا کے ڈرسے قرنطینہ پہنچ…