ہندوانتہاپسند شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’ پٹھان ‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کررہے ہیں۔باترپردیش کے مسلمان دشمن وزیراعلی آدیتیہ ناتھ نےشاہ رخ خان کے خلاف زہراگلتے ہوئے انہیں ملک دشمن قراردے دیاشاہ رخ خان کیخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئےکہاکہ ہندو اگرشاہ رخ خان کی فلموں کا بائیکاٹ کردیں تو وہ عام مسلمان کی طرح سڑکوں پرخوار ہوتے پھریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے پولنگ کیلئے…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان جونئیر لیگ کے پہلے ایڈیشن کے شیڈول…

Hina Khawaja Bayat’s husband passes away

Roger Dawood Bayat, husband of Pakistan’s veteran actor Hina Khawaja Bayat, passed…