کوئٹہ میں ویڈیو اسیکنڈل کے معاملے میں نیا موڑ سامنے آگیا۔ ملزم ہدایت خلجی اور اس کا بھائی پورنوگرافی میں بھی ملوث نکلے،  ویڈیو اسیکنڈل میں گرفتار مرکزی ملزم ہدایت خلجی اور اس کے بھائی خلیل کے موبائل، لیپ ٹاپ اور دیگر ڈیوائسز کی فرانزک رپورٹ آگئی۔ فرانزک رپورٹ کے مطابق ملزمان کی ڈیوائسسز سے بچوں کی ویڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں۔ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

ضلع پلواما میں بھارتی فوج نے 2 کشمیریوں کو شہید کردیا، کشمیریوں…

Protests in Karachi against inflated electricity bills

On Thursday, residents in several areas of Karachi took to the streets…

افغان شہر جلال آباد میں فائرنگ، صحافی سمیت 4 افراد ہلاک

افغان صوبے ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی…

وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی کو بلالیا

اسلام آباد:  آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے وزیراعظم نے مشاورتی عمل…