ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کہا ہے کہ پاکستان کے دوست ملکوں سے سیلاب متاثرین کی امداد جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنے آفیشل بیان میں کہا کہ یونان سے پہلا خصوصی طیارہ سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی ایرپورٹ پہنچ گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.