قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہےکہ حسن علی میں میچ جتوانے کی قابلیت ہے اور انہوں نےاپنی کارکردگی سےثابت بھی کیا ہےتفصیلات کے مطابق ثقلین مشتاق نے پریس کانفرنس میں کہا کہ حسن علی نےکاؤنٹی چیمپئین شپ میں اپنی بولنگ سےسب کو متاثرکیا ہے۔انہوں نےکہا کہ حسن علی بہت تھکےہوئے تھےلیکن اب تازہ دم ہوگئےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ، بابر اعظم کا کونسا نمبر ہے؟

دبئی:آئی سی سی نےنئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس کےمطابق پاکستانی…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا خواتین کرکٹرز کی میچ فیس مرد کرکٹرز کے برابر کر نے کا اعلان

بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے اس بات کا…

ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں پر کرس گیل کا بیان سامنے آ گیا

یس بک پر آئی سی سی کے ساتھ لائیو چیٹ کرتے ہوئے…

نسیم شاہ نے شاہین شاہ آفریدی کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے نسیم شاہ ٹی 20 میں 50 وکٹیں لینےوالےسب…