حرمین شریفین میں خواتین کی مشاورتی کونسل قائم کی جائےگی خواتین کی مشاورتی کونسل حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کی ہدایت پر قائم کی جارہی ہے۔خواتین مشاورتی کونسل قائم کرنے کا مقصد حرمین شریفین میں زائرین کی خدمت اور سہولتوں کی فراہمی میں یکسانیت لانا اور خواتین کو اس سلسلے میں بااختیار بنانا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوشل میڈیا سےعالمی وبا کورونا وائرس سےمتعلق غلط معلومات دی جارہی ہیں

مریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے سوشل میڈیا سےعالمی وبا کورونا…

حسن علی کو”تھوک” لگانے سے منع کردیا گیا

چٹاگانگ میں جاری پہلے ٹیسٹ میں بنگلادیش کی دوسری اننگز کے دوران…

میگا اسٹارسلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیومیں دیکھاجاسکتا ہےکہ سلمان خان اپنی گاڑی سےاترے…