قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی ہم جماعت مزنا مسعود ملک سے نکاح کر لیاجس میں ان کے قریبی رشتہ داروں اوردوستوں نےشرکت کی۔ومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، لاہور قلندرزکے ہیڈ کوچ عاقب جاوید،سابق ٹیسٹ کرکٹر ریاض آفریدی اور سی ای او لاہور قلندرز ثمین رانا بھی شریک ہوئے۔
https://twitter.com/lahoreqalandars/status/1606584335045459969?s=20&t=vRFquLUo-YT_OlCVIvv99Q