انسٹاگرام پرویڈیو میں حریم شاہ کے شوہر اُن سےکہتے ہیں آپ میرے بال خراب کررہی ہو جس پر ٹک ٹاکر کہتی ہیں میں نےکب بال خراب کئے؟ حریم شاہ اپنے شوہرسےپوچھتی ہیں آپ کو کیا ہوا ہے؟ جس پراُن کےشوہرکہتے ہیں وہ پریشان ہیں۔حریم شاہ کےشوہر کہتےہیں کہ وہ اہلیہ کےلیے پریشان ہیں کیونکہ وہ اُن سے دور جارہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری،جیش محمد کے کمانڈر زاہد وانی سمیت پانچ حریت پسند شہید

بھارتی قابض فوج نے جیش محمد کےکمانڈر زاہد وانی سمیت پانچ حریت…

قومی اسمبلی کا 13 دسمبر کو طلب کیا گیا اجلاس مؤخر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 13 دسمبر کو طلب کیا گیا…

Lieutenant Colonel (retd) Asim appointed as security in-charge for Imran Khan

As security in-charge of Imran Khan, Lieutenant Colonel (retd) Asim has been…