ن لیگ ذرائع کےمطابق ن لیگ اور اتحادی اراکین بسوں میں پنجاب اسمبلی اجلاس کےلیے پہنچیں گےحمزہ شہباز، علیم خان، اسد کھوکھربسوں میں سوار ہو ں گےاراکین پنجاب اسمبلی کولےجانےکےلیے 6 بسوں کا انتظام کیا گیا ہےحمزہ شہباز،علیم خان و دیگر کا ذاتی سیکیورٹی عملہ قافلےکےساتھ ہوگا قافلہ فیروزپور روڈ، مسلم ٹاون موڑ، کینال روڈ اورمال روڈ سےہوتا ہوا اسمبلی پہنچےگا