طبی ماہرین کاکہنا ہےکہ اسموگ کی وجہ سےقوت مدافعت کم ہو جاتی ہے، خصوصاً حاملہ خواتین کا آکسیجن لیول کم رہتا ہے، بچے کو بھی آکسیجن کم ملتی ہے اور اگر حاملہ خاتون دمہ کی مریضہ ہو تو زیادہ پریشانی ہوتی ہے، شہری صبح اورشام کے اوقات میں کھڑکیاں بند رکھیں، چمشے لگائیں اور ماسک پہن کر گھروں سے نکلیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.