کابل: افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے پیش گوئی کی ہے کہ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان جلد معنی خیز امن مذاکرات بحال ہونے کی امید ہے۔ اپنے تازہ بیان میں حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ افغان حکومت اور طالبان کو مذاکرات کا موقع گنوانا نہیں چاہیے، افغان حکومت سے مطالبہ ہے امن کا موقع ضائع نہ کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رضا باقر کو گورنر اسٹیٹ بینک بنا کر ملک آئی ایم ایف کے حوالے کیا گیا، پی ڈی ایم

اسلام آباد: آئی ایم ایف شرائط تسلیم کرنے سے متعلق پی ڈی…

ایف آئی اے کی کاروائی،جعل سازی کے ذریعے موبائل سمز فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

ایف آئی اےکے سائبرسرکل کی صوبہ سندھ میں کارروائی ،جعل سازی کےذریعے…