سمندری طوفان گلاب بھارتی ریاستوں اڑیسہ اور آندھرا پردیش کے درمیانی ساحل سےٹکرا گیا،جس کےنتیجے میں2 ماہی گیروں سمیت 3 شہری ہلاک ہوگئے۔گلاب بھارتی ریاستوں سے 95 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی ہواؤں کےساتھ ٹکرایا طوفان کی تباہ کاریوں سے بچنے کے لیے دونوں بھارتی ریاستوں کےساحلی علاقوں سے 2 لاکھ سے زائد افراد کوعارضی پناہ گاہوں میں منتقل کردیاگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان کا یکم رمضان کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان

افغانستان کی سپریم کورٹ نےاعلان کیا ہے کہ ملک میں چاند نظر…

قازقستان کے دارالحکومت ’نورسلطان‘ کا نام 3 سال بعد پھر تبدیل کردیا گیا

قازق صدر قاسم جومارت توقایف نے پارلیمنٹ کی منظوری کےبعد قازقستان کے…

وزیر خارجہ کا ماحولیاتی تبدیلی سے آگاہی دینے کا انوکھا طریقہ

تووالو کے وزیر خارجہ نے ماحولیاتی تبدیلی سے آگاہی دینے کا انوکھا…

امریکی شہری کابل ائیرپورٹ کا رخ نہ کریں ، امریکی سفارتخانے کی وارننگ

افغانستان میں امریکا کے سفارت خانہ نےملک میں موجود اپنےشہریوں کو ہدایت…