pic from google

گجرات پولیس کے مطابق رواں ہفتےکےدوران ضلع گجرات میں 4 خواتین کو غیرت کے نام پر بے دردی کیساتھ قتل کیا گیاغیرت کے نام پر بھینٹ چڑھنے والوں میں 4 خواتین شامل ہیں جن کی عمریں 17 سے 25 سال کے درمیان ہیںقاتلوں میں اپنے خونی رشتے اور رشتہ دار شامل ہیں جن کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمات درج کئے گئے ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی آئی اے کراچی طیارہ حادثے کا شکار افراد کو معاوضہ دے گی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کراچی طیارہ حادثے کے متاثرین اور…

ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہےگا

کراچی میں آج بھی موسم گرم اورمرطوب رہےگا،شہر کا موجودہ درجہ حرارت…

ایف اے ٹی ایف :پاکستان بلیک لسٹ میں جانے سے توبچ گیامگرگرے لسٹ سے بھی نہ نکل سکا

پاکستان کے فناننشل ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی بلیک لسٹ…

پولیس میں بھی کورٹ مارشل نظام : آئی جی پنجاب نے سی سی پی او کی حمایت کردی

لاہور: پولیس میں بھی کورٹ مارشل نظام : آئی جی پنجاب نے…