دم دار ستارہ C/2022 E3 (ZTF)، جسے ‘گرین دم دار ستارہ’ بھی کہا جا رہا ہے، یکم فروری کو ہمارے سیارے کے قریب سے گزرے گا۔C/2022 E3 نامی اس دم دار ستارے کو مارچ 2022 میں امریکا کے کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے دریافت کیا تھا، اس وقت وہ سورج سے 37 کروڑ 70 لاکھ میل کی دوری پر موجود تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شوال کاچاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

شوال کاچاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 20…

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گوگل ماہرین سے ملاقات

وفد کی سربراہی ٹیک ویلی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کررہے ہیں،ملاقات میں…

ایپل نے 3 ماہ بعد ہی شیاؤمی سے دنیا کی دوسری بڑی کمپنی کا اعزاز چھین لیا

امریکی کمپنی ایپل نے 3 ماہ بعد ہی شیاؤمی سے دنیا کی…

بجلی 46 پیسے فی یونٹ مہنگی

بجلی رواں سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی…