وزیر اعلیٰ جام کمال نے ظہور آغا کو گورنر بلوچستان منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ وہ پی ٹی آئی کے ایک متحرک رکن ہیں، ماضی میں وفاق اور صوبے میں روابط کا فقدان رہا، اب ہم نے وفاق کے ساتھ مل کر مشترکہ پالیسیاں ترتیب دی ہیں،   بلوچستان ترقی کی راہ پرگامزن ہو رہا ہے۔آغا صاحب آئیں مل کربلوچستان کوخوشحال بنائیں‌

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سجاد علی کے”قرار” کے سوشل میڈیا پر چرچے

گلوکار سجاد علی کا گانا”قرار”بھی آتے ہی چھا گیا۔رواں ماہ 17 نومبر…

موبائل میں مصروف لڑکی پر سے ٹرین گزر گئی

لاپرواہی کی حیران کن ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو…

Dengue Virus: Two more deaths reported

Despite the drop in temperature, there has been no relief in dengue…