فرانسیسی عدالت نےامریکی ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل پرعائد کیے جانے والے 150 ملین یورو جرمانے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ صادر کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی رائٹرزکے مطابق فرانس کے اینٹی ٹرسٹ واچ ڈاگ نے اختیارات سے تجاوز کرنے اورمشتہرین کے ساتھ امتیازی سلوک پرگوگل کی بانی کمپنی الفا بیٹ کےخلاف کیس دائر کیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.