ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 23 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کے دام 729 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 6 ہزار 10 روپے ہیں جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 9 ڈالر کم ہو کر 1777 ڈالر فی اونس ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.