بندروں کی شرارتوں اور چالاکیوں سے بے شک ہر شخص واقف ہے اور یہ انسانوں کی توجہ سمیٹنے میں ذرا دیر نہیں لگاتے۔سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں چالاک  بندر ایک شخص کا چشمہ لیے پنجرا نما چیز پر بیٹھا ہوا ہے ۔ شخص اس بندر سے  اپنا  چشمہ لینے کیلئے اسے  جوس کا ڈبا  دکھاتا ہے اور اپنا چشمہ لینے کی کوشش کرتا ہے ۔

 

https://twitter.com/rupin1992/status/1453705553587281932?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1453705553587281932%7Ctwgr%5Ehb_1_7%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F268573-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور: دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، 3 دہشت گرد ہلاک سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی ترجمان نےدعویٰ کیا ہےکہ سی ٹی ڈی نے فیروز…

Air-travel from 9 other countries restricted

As the new Covid-19 strain Omicron spread throughout the globe, Pakistan added…

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا اجلاس…