276 رنز کےہدف میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری تھی کی 29 ویں اوورمیں اچانک امپائر کیجانب سےمہمان ٹیم کو 5 رنزپنالٹی میں دیئےگئےکیونکہ ویسٹ انڈیزکی اننگزکے29 ویں اوور کی پہلی گیند پرپاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم کو وکٹ کیپررضوان کاگلوز پہنےگیند کوپھینکتے ہوئےدیکھاگیا۔قوانین کے مطابق میچ کے دوران وکٹ کیپر کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی گلوز پہن کر فیلڈنگ نہیں کرسکتا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہم سے زیادہ مایوس کوئی نہیں ہے ویرات کوہلی

گزشتہ روز نمیبیا کے خلاف میچ جیتنے کے بعد بھی بھارتی ٹیم…

نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

نیوزی لینڈ نے138رنزکا ہدف2وکٹوں کے نقصان پر18ویں اوور میں پور ا کرلیا…

دماغ کی انجری, جنوبی افریقی باکسرجان کی بازی ہارگئے

رواں ہفتے باکسنگ مقابلے میں انجرڈ ہونے پرجنوبی افریقی باکسر سیمسو بوٹیلزی…

جو بھی بڑی ٹیم پاکستان آئے وہ مکمل قوت کے ساتھ آئے،شاہد آفریدی

سابق قومی کرکٹرز شاہد آفریدی نےکہا غیر ملکی کرکٹرزکو پاکستان میں کھیل…