وزیرِتعلیم ندیم زہاوی کہا ہےکہ جی سی ایس ای نوجوانوں کواس حیرت انگیز سیارےاسکےماحول اور اسکے تحفظ کےبارےمیں گہراعلم اورسمجھ پیدا کرنے کا موقع فراہم کرے گیمتعلقہ اساتذہ کو سال 2023 سےباقاعدہ تربیت اور تدریس فراہم کی جائےگی توقع ہےکہ 2025 تک اسےمکمل طور پر رائج کردیاجائے گا۔برطانوی سیکنڈری اسکول کاپہلا کورس ہے جو صرف ماحولیات اور کلائمٹ چینج کےلیے مختص ہوگا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.