pic from google

فوادچودھری نےکہاکہ توانائی کی وزارت پہلےہی مشکل میں ہےکیوںکہ گیس کےذخائر سالانہ 9 فیصد کے حساب سے ختم ہورہے ہیں دنیا میں گیس کا بحران آیا ہوا ہے، برطانیہ جیسےملک میں گیس کی قیمت میں 500 فیصد اضافہ ہواہےہمارے گیس کےذخائربھی کم ہورہے ہیں مارچ کےبعد گیس کاکرائسزختم ہوجائے گا، کیپٹیو پاور سے گیس کےلیے رعایت 31 مارچ 2022 تک واپس لی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منال خان اوراحسن محسن کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

گزشتہ شب منال اور احسن کی شادی کی تقریبات کا آغاز ڈھولکی…

پاکستان میں کورونا سے مزید 78 اموات

پاکستان میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 78 افراد…

انجیکشن سےخوفزدہ شہری کورونا سے ہلاک

کمپیوٹر گیمز ڈویلپر کا ماہر برطانوی شخص انجیکشن سےاس قدرخوفزدہ تھاکہ وہ…