وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےکہا ہےکہ مستقبل ڈگریوں کا نہیں بلکہ ہنرکا ہے۔1 لاکھ 70 ہزارلوگوں کو ہم ہنر کی تربیت دےرہے ہیں ہمارے زمانےمیں ڈگری سب کچھ تھی مگر آنےوالے وقت میں ڈگریوں کی ضرورت نہیں پڑےگی اس وقت صورتحال یہ ہےکہ ہمیں ٹریننگ کے دوران بیشتر ایسے لوگ مل رہےہیں جن کے پاس ڈگریاں ہیں مگرنوکریاں نہیں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Five police personnel involved in abduction, extortion arrested

The Federal Investigation Agency (FIA) has arrested five police personnel who were…

صارم برنی کے گھر پر اینٹی نارکوٹکس فورس کاچھاپہ

کراچی: معروف سماجی رہنما صارم برنی کے گھر پر اینٹی نارکوٹکس فورس…

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یومِ پاکستان کی پُروقار تقریب کا…