لاہور:  لیگی نائب صدر کا کہنا تھا کہ اس شخص سے ڈرنا چاہیے جو صبرکرے اور اپنا فیصلہ اللّہ پر چھوڑ دے۔ اس میں ظالموں کیلئے بہت بڑا سبق ہے۔اس سے قبل  شہبازشریف نے ٹویٹرپر سابق چیف جج گلگت بلتستان سے متعلق خبر پر بتایا کہ دھماکا خیز خبر سے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور مریم نواز کو نشانہ بنانےکے پس پردہ بڑی سازش بےنقاب ہوگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی عرب اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا…

پاکستان میں کورونا سے مزید7افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید7افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی…

Afghan nationals asked to leave Pakistan by March 31

Pakistan’s Ministry of Interior has asked Afghan Citizen Card (ACC) holders, staying…