افغانستان کے سابق وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے سابق وزیراعظم کے انتقال کی تصدیق قریبی رشتہ دار نے کی۔احمد شاہ احمد زئی 1995 سے 1996 تک افغانستان میں عبوری وزیرِ اعظم رہے اور وہ افغانستان کی حزبِ اتحاد اسلامی کے سینئر رکن تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کی نشانی جو علی محمد قومی اسمبلی سے جاتے وقت ساتھ لے گئے

سابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نےبتایا کہ وہہر…

کراچی : گھر میں آتشزدگی ،5 افراد جاں بحق

کراچی کے ٹیپوسلطان روڈ پرگھرمیں آتشزدگی 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں…