سابق افغان وزیر دفاع کے بیٹے نے امریکا میں 21 ملین ڈالر کی حویلی خرید افغانستان کے سابق وزیر دفاع عبدالرحیم وردک کے بیٹے داؤد وردک جو پہلے ہی میامی بیچ کے مہنگے ترین زیرورٹ میں 5.2 ملین ڈالر کے ایک یونٹ کے مالک ہیں، نے لاس ایجنلس میں 20.9 ملین ڈالر کی ایک عالیشان حویلی خرید لی ہے۔